sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

‏ایک ظلم کرتا ہے ایک ظلم سہتا ہے

آپ کا تعلق ہے کون سے گھرانے سے

زخم بھی لگاتے ہو پھول بھی کھلاتے ہو

کتنے کام لیتے ہو ایک مسکرانے سے

   11
0 Comments